• news

آئندہ انتخابات میں عوام موجودہ حکمرانوں کو مسترد کردینگے: رانا آصف

جوئیانوالہ (نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و یو سی چیئرمین رانا آصف محمود خان آف سیکھم نے کہا ہے کہ  مخالفین کی بیماری پر سیاست کرنے اور طنزیہ جملے کسنے والے کیا جانیں کہ عزت اور سیاست کیا ہوتی ہے کشمیر کو بیچنے والے حکمران اپنے کئے کا حساب آئندہ انتخابات میں دیں گے عوام انہیں بری طرح مسترد کردے گی عام آدمی کا حکومت سے عاجز آنا حکومتی نااہلی و عوام دشمنی کا کھلا ثبوت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن