• news

نوازشریف کے دورحکومت میں پاکستان کا شمار10ابھرتی معیشتوں میں ہوتا تھا:رانا تنویر

 فیروزوالا (نامہ نگار)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کے دور حکومت میں پا کستان کا شمار دنیا کی 10ابھرتی معیشتوں میں کیا جا رہا تھا جس سے پا کستان کے اندر اربوں ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کا ری ہو ئی جو نواز لیگ کی حکومت کی کا میاب پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت تھا ۔آج توانا ئی بحران، گیس کی قلت ،لا قانونیت اورمہنگائی ہے حکومت کے تمام دعوے او ر وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن