افغان چیف ایگزیکٹو عبداﷲ عبداﷲ سے پاکستانی سفیر منصور احمد کی ملاقات
کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد نے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداﷲ عبداﷲ سے ملاقات کی۔ اعلامیہ کے مطابق افغان امن عمل سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستانی سفیر