• news

طلبا کی نظریاتی ، تعلیمی و اخلاقی استعدادِکار میں اضافے کیلئے ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں پروگرام 

لاہور (نیوزرپورٹر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام موسمِ گرما کی تعطیلات میں طلبا کی نظریاتی ، تعلیمی و اخلاقی استعدادِکار میں اضافہ کی غرض سے ایوان کارکنان تحریک پاکستان‘ شاہراہ قائداعظمؒ لاہور میں جاری منفرد پروگرام نظریاتی سمر سکول کے 21ویں سالانہ تعلیمی سیشن کے دسویں روزسٹی ٹریفک پولیس لاہور ایجوکیشن ونگ کے افسران انسپکٹرفہمیدہ ذیشان،معظم علی، عامر اور ذیشان پر مشتمل ٹیم نے نظریاتی سمر سکول کے طلباوطالبات کو ملٹی میڈیا کی مدد سے ٹریفک قوانین کے بارے میں آگہی فراہم کی۔

ای پیپر-دی نیشن