• news

پیپلز پارٹی سندھ کا وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب سے بھٹو کے متعلق ریمارکس کے خلاف پرسوں احتجاج کا اعلان 

کراچی (آئی این پی) پیپلز پارٹی سندھ نے پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کے متعلق  ریمارکس کے خلاف 18 جولائی اتوار کو سندھ بھر کے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ کھوڑو نے کہا ہے  ضلعی ہیڈکوارٹرز میں احتجاجی مظاہرے کر کے بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن