• news

زرمبادلہ کے ذخائر10 کروڑ  28 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دس کروڑ  28 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ سٹیٹ بنک کے مطابق 9  جولائی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر24  ارب  31  کروڑ ڈالر رہے۔ سٹیٹ بنک کے ذخائر 2.55 کروڑ ڈالر کم ہوکر 17.20 ارب ڈالر رہے اور کمرشل بنکوں کے ذخائر 7.73 کروڑ ڈالرکم ہو کر 7.10  ارب ڈالر ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن