• news

کرونا ٹیسٹنگ بڑھانے کیلئے پانچ شہروں میں لیبارٹریاں قائم کرنے کی تجویز 

لاہور(سٹی رپورٹر)کرونا کی چوتھی لہر کے دوران ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں اضافہ کیلئے محکمہ پرائمری صحت نے صوبے کے پانچ شہروں میں نئی بائیو سیفٹی لیول تھری (بی ایس ایل تھری) لیبارٹریاں قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔تجویز صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس میں پیش کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن