• news

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ فٹبال کلب کیلئے خاتون چیئرپرسن کا انتخاب

لاہور(سپورٹس ڈیسک) سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو فٹبال کلب کی چیئرپرسن منتخب کر لیا گیا ہے۔ ابرار شاکر بنیادی طور پر وکالت کے شعبے سے وابستہ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن