• news

شعیب ملک‘ ثانیہ مرزا کو امارات کا ’گولڈن ویزا‘ مل گیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا۔ ویزا ملنے کے بعد 10 سال تک یو اے ای میں رہنے کی اجازت ہوگی۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات نے 2019 ء میں گولڈن ویزوں کے اجرا کا اعلان کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن