• news

انگلینڈ میں موجود بھارتی کرکٹر  رشبھ پنت ‘ٹرینر دیا نند کرونا کا شکار

لاہور(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ میں موجود بھارتی وکٹ کیپر رشبھ پانٹ اور ٹرینر دیانند کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔کرونا وائرس کی نئی قسم ’ڈیلٹا ویرینٹ‘ انگلینڈ کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں بھی گھس آئی ‘وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کا کرنا ٹیسٹ مثبت آیا حالانکہ وہ کرونا ویکسین بھی لگواچکے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن