• news

نیٹ بال کوچنگ اینڈ ریفریز کورس ستمبر میں ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام نیٹ بال کوچنگ اینڈ ریفریز کورس روواں سال ستمبر میں ہوگا۔ کورس کی تیاریاں شروع کردی گئیں اور کورس میں 25 سیٹیں رکھی گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن