• news

امریکی بحریہ میںپہلی بار ایک خاتون نے اعلیٰ تربیتی پروگرام پاس کر لیا 

واشنگٹن (بی بی سی) امریکی بحریہ میں پہلی بار کسی خاتون نے جنگی بحری جہازوں پر خصوصی عملے کے طور پر کام کرنے کیلئے تربیتی پروگرام ایس ڈبلیو سی سی مکمل کر لیا ہے۔ پینٹاگون کی پالیسی کے مطابق 37 ہفتوں پر مشتمل اس سخت محنت طلب تربیت مکمل کرنے والی خاتون کا نام بھی بتایا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن