• news

آزاد کشمیر میں وفاقی وزراء پر پتھراؤ الیکشن کمشن نے رپورٹ طلب کر لی 

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سے مئورخہ16-07-2021 کو حلقہ ایل اے۔ 32، مظفرآباد۔6 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وفاقی وزراء پر پتھرائو اور فائرنگ کی نسبت واقعہ کی تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن