کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی 3آئرش کرکٹرز کو جرمانہ
لاہور(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی کو ڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر آئرلینڈ کے تین کرکٹرز کو جرمانہ کر دیا گیا ۔ جوش لٹل کو میچ فیس کا پندرہ فیصد جرمانہ کیا گیا ہے ۔ مارک اڈیئر اور ہیری ٹیکٹر کو بھی جرمانہ کیا گیا ہے ۔