• news

شاہد آفریدی کا لیاری کے کھلاڑیوں کو آسٹریلیا ‘ انگلینڈ بھجوانے کا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے لیاری کے بچوں کیلئے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ لیاری کے سپورٹس پرسنز کی ہر ممکن مدد کریں گے، اچھے باصلاحیت پلیئرز کو انگلینڈ اور آسٹریلیا ٹریننگ کیلئے بھجواؤں گا۔کراچی کے علاقے لیاری کے بچوں میں سپورٹس سامان کی تقسیم کے موقع پر شاہد آفریدی نے کہا کہ لیاری کے لوگوں کیساتھ بہت ناانصافی ہوئی ہے، لیاری میں فٹبال اور باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے۔  

ای پیپر-دی نیشن