• news

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(نا مہ نگار)قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح دس بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہو گا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اجلاس کی صدارت کریں گے۔
اجلاس میں ایجنڈے کے مطابق کارروائی کو چلایا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن