• news

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھاکر عوام دشمنی کا ثبوت دیا :سیٹھ حنیف 

جنڈیالہ شیرخان(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن)کے رہنما وسابق وائس چیئرمین ضلع کونسل سیٹھ حنیف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ضروریات زندگی کی اشیا ء کو عوام کی پہنچ سے دور کر دیا ہے جس سے ملک کے غریب لو گ اذیت میں مبتلاہیں اور پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر کے پی ٹی آئی حکومت نے مہنگائی کے ظلم کا ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا ہے وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھاکر عوام دشمنی کا ثبوت دیا ہے،حکمرانوں کے عوام دوستی کے وعدے جھوٹے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن