• news

سنت ابراہیمی امت مسلمہ کو  اتحاد کا درس دیتی ہے:ساجد خلجی

سوہدرہ( نا مہ نگار)ینگ تھنکرز کلب مرکزی چیئرمین ساجد خلجی نے کہا،سنت ابراہیمی امت مسلمہ کو اتحاد و یگانگت،صبراوراتحاد کا درس دیتی ہے۔ اس دن ہم اپنی خواہشات کو قربان کر کے اللہ تعالی کی رضا کو حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔انسان کی زندگی کا مقصد صرف اور صرف اللہ تعالی کی خوشنودی و رضا کو حاصل کرنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن