• news

سری لنکا اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج اتوار کوکولمبو میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ 27 جولائی جبکہ تیسرا اور آخری میچ 29 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز آر پریما داسا سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن