• news

اللہ نے عورت کو جو مقام عطا کیا اس کی وجہ اب سمجھ میں آئی، یاسر حسین

لاہور( سپیشل رپورٹر) معروف اداکار  یاسر حسین  نے کہا ہے کہ اللہ نے عورت کو جو مقام عطا کیا اس کی وجہ اب سمجھ میں آئی۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کو خدا نے دو روزقبل بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ یاسر اور اقرا کے یہاں جیسے ہی بیٹے کی پیدائش ہوئی یاسر حسین نے فورا یہ خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی اور اپنے بیٹے کے ننھے سے ہاتھ کی تصویر بھی شیئر کی۔

ای پیپر-دی نیشن