• news

فیروزوالا:مجسٹریٹ پرائس کنٹرول کے چھاپے‘35دکانوں کو چیک کیا

فیروزوالا( نامہ نگار) سپیشل  مجسٹریٹ پرائس کنٹرول تحصیل  فیروزوالہ ڈاکٹر قربان علی خان  نے ٹیم کے ہمراہ مختلف مقامات پر چھاپے مار کرمہنگے سبزیاں فروٹ اور دیگر اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد دکانداروں کو پکڑ کر انہیں موقع پر بھاری جرمانے  کیے جبکہ متعدد ُکانداروں کو وارننگ دی گئی  چیکنگ کے دوران مجسٹریٹ ڈاکٹر رانا قربان علی خان نے ٹیم کے ہمراہ  35 دکانوں کی چیکنگ کی اور ریٹ لسٹ اور اشیاء خورد و نوش کے معیار کا جائزہ لیا۔

ای پیپر-دی نیشن