• news

وزیر سماجی بہبود خیبر پی کے  ہشام انعام اللہ  اور مشیر ریونیو  فارغ 

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی کی گئی ہے۔ وزیر سماجی بہبود ہشام انعام اللہ کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن