• news

فلپائن کیلئے97سال بعد اولمپک گولڈ میڈل،اتھلیٹ کیلئے 10 کروڑ کا انعام

لاہور(سپورٹس ڈیسک) اولمپک 2020 میں فلپائن کا گولڈ میڈل جیتنے کیلئے 97 سال کا انتظار ختم ہو گیا۔ہڈلن ڈیاز نے فلپائن کو پہلی مرتبہ گولڈ میڈل دلوا کرنئی تاریخ رقم کردی، حکومت نے سونے کا تمغہ جیتنے والے کھلاڑیوں کیلئے 10 کروڑ کے انعام کا اعلان بھی کر رکھا تھا۔فلپائن نے پہلی بار اولمپک کھیلوں میں 1924 میں حصہ لیا تھا، 97 سالہ تاریخ میں یہ فیلپائن کا گیارہواں میڈل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن