• news

بارش: پاکستان‘ ویسٹ انڈیز میں  پہلا ٹی ٹونٹی بے نتیجہ ختم

برج ٹاؤن (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ بارش کے باعث میچ 9 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا جس میں ویسٹ انڈیز نے 85 رنز بنائے تھے۔ تاہم پاکستان کی اننگز میں دوبارہ بارش ہونے پر میچ ختم کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن