• news

رحمن ملک سے اٹلی کے سفیر کی ملاقات خطے کی صورتحال، تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمن ملک سے اٹلی کے سفیر ایندریاس فیراریسی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سینیٹر رحمن ملک نے اٹلی کے سفیر کو اپنی کتابوں کا ایک مجموعہ بھی پیش کیا۔

ای پیپر-دی نیشن