• news

مفاد پرست حکمران ملک و قو م کے خیرخواہ نہیں :جمیل احمد

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جمیل احمد آف گوجر خان نے کہا ہے کہ اقتدار کے ہوس میں جمہوری اقدار کا جنازہ نکالنے والے موجودہ مفاد پرست حکمران ملک و قو م کے خیرخواہ نہیں ان سے ملکی بھلائی کی توقع نہیں کی جاسکتی۔

ای پیپر-دی نیشن