• news

 سیا لکو ٹ کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پررضوان اسلم بٹ کے دفتر میں کارکنوں کا جشن 

گو جرانوالہ (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر، سٹی جنرل سیکر ٹری رضوان اسلم بٹ کے مرکزی دفتر فوڈ سٹریٹ میںسیا لکو ٹ کے ضمنی الیکشن میں کامیابی حا صل کر نے پر حلقہ پی پی54سے تحریک انصاف کے کار کنوں کی آمد کا سلسلہ زور وشور سے جاری مختلف یو سیز سے چیئر مینوں کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے ہوئے انٹری آنے والوں نے رضوان اسلم بٹ کو پی پی38میں احسن بریارکی کامیابی میں اہم رول ادا کرنے پر پھو لوں کے ہار اور گلدستے پیش کیے وہاں پر موجود کارکنوں کو مٹھائی کھلائی۔

ای پیپر-دی نیشن