• news

جواد ظریف نے سفارتکاری چھوڑ دی تدریس و تحقیق سنے وابستہ ہو گئے 

تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ایرانی وزیر خارجہ نے سفارتکاری چھوڑ کر تدریس  اور تحقیقات سے وابستہ  ہونے کا اعلان کیا ہے جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونتو گوترس کو خط لکھا دیا ایرانی وزیر خارجہ کا خط 200 صفحات پر مشتمل کتاب کی  صورت میں شائع کر دیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن