• news

بین الاقوامی فلائی سٹیشن حادثے  سے بال بال بچ گیا 

نیو یارک (نوائے وقت رپورٹ) بین الاقوامی فلائی سٹیشن حادثے سے بال بال بچ گیا‘ روسی جہاز منسلک ہوتے وقت راکٹ اچانک چل پڑے دوسرے حصے کے راکٹ چلا کر توازن کو قائم کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن