• news

شام کو چین کی تیار کردہ کرونا ویکسین  کی ڈیڑھ لاکھ خوراکیں موصول

دمشق  (اے پی پی) شام کو چینی   کی جانب سے کرونا ویکسین کی ڈیڑھ لاکھ خوراکوں کی نئی کھیپ موصول   ہو گئی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق  شامی وزارت صحت   کا کہنا تھا کہ شام کو وڈ کراس سوسائٹی آف چین کی جانب سے  کورونا ویکسین  کی نئی  کھیپ موصول ہوئی ہے۔ شام کیوزیر صحت حسن الغباش نیچین کے سفیر فینگ بائو کے ہمراہ دمشق بین الاقوامی ہوائی اڈے پر  ویکسین حوالے کرنے کی  تقریب میں شرکت کی  ۔  

ای پیپر-دی نیشن