• news

شاہد رہ :کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ‘2زخمی

فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ کے علاقہ فرح آباد  میں بجلی کی مین تار ٹوٹنے سے بارش کے کھڑے پانی میں  کرنٹ آ جانے سے ایک نوجوان حسیب جاں بحق  جبکہ 2زخمی ہو گئے۔شدید بارش کے باعث  بارہ دری روڈ فرخ آباد کے قریب بجلی کی مین تارپن  بجلی کے ٹرانسفارمر  سے  ٹوٹ کر پانی میں جا گری جس کے بعد پانی میں کرنٹ آیا۔  زخمی عمران اور اس کا ساتھی کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا  ۔بادہ دری روڈ پر ٹریفک کا نظام معطل ہو کر رہ گیا شہریوں نے اس واقعے پر شدید احتجاج کیا ۔لی

ای پیپر-دی نیشن