• news

 پنجاب بار کونسل نے وکلاء کی فلاح کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت مختلف محکموں کو خطوط لکھ دیئے

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے )  پنجاب بار کونسل نے وزیر اعلیٰ پنجاب،سیکرٹری داخلہ، موٹر وے اتھارٹی اور سیکرٹری ہیلتھ کو وکلاء کی فلاح کیلئے خطوط لکھ دیئے،  خطوط میں مطالبات کئے گئے ہیں کہ تمام وکلاء کو مفت علاج کیلئے ہیلتھ کارڈ جاری کئے جائیں،پنجاب بھر میں رجسٹریشن سیل ڈیڈ وکلاء کے ذریعے جاری کی جائیں،وکلاء کو اسلحہ لائسنس جاری کئے جائیں،موٹروے پر سفر کے دوران وکلاء کو ٹول ٹیکس سے بری الزمہ قرار دیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن