• news

قوم حکمرانوں کو مزید برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں: نوید احمد چوہان 

فیروزوالہ( نامہ نگار)مسلم لیگ (ن)تحصیل فیروزوالہ کے نائب صدرنوید احمد چوہان نے کہا کہ ملکی نظام چلانا موجودہ حکمرانوں کے بس کی بات نہیں۔ آزاد کشمیر کے انتخابات میں کی گئی دھاندلی قوم پر عیاں ہے ۔حکومت مخالف تحریک کا آغاز کرنے والے ہیں ،قوم موجودہ نالائق حکمرانوں کو مزید برداشت کرنے کو تیار نہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن