• news

 اولمپکس : نیوزی لینڈ کی شارٹ پٹ اتھلیٹ ویلیری ایڈمز نے چوتھا میڈل جیت لیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) نیوزی لینڈ کی شارٹ پٹ اتھلیٹ ویلیری ایڈمز نے ٹوکیو اولمپکس میں ریکارڈ چوتھا میڈل جیت لیا ۔ وہ چار اولمپکس میں ایک اہی ایونٹ میں چار میڈ ل جیتنے والی پہلی خاتون اتھلیٹ بن گئیں ۔ نہوںنے گزشتہ روز بروز میڈل اپنے نام کیا ۔ 36سالہ کیویز اتھلیٹ نے 2008ء ‘2012اور2016ء میں چاندی کے تمغے جیت تھے ۔ وہ پانچ اولمپکس کے شارٹ پٹ کے مختلف فائنلز میں پہنچنے والی پہلی اتھلیٹ بھی بن گئی ہیں ۔ 

ای پیپر-دی نیشن