• news

گھریلو جھگڑے: اوکاڑہ خاتون رحیم یار خان میں 17 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

اوکاڑہ+ رحیم یارخان (نامہ نگار+ کرائم رپورٹر)اوکاڑہ کے قصبہ حجرہ شاہ مقیم کے محلہ عبداللہ کالونی کی رہائشی 32 سالہ خاتون شبنم بی بی گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر پنکھے سے مبینہ طور پر پھندا لے لیا۔ رحیم یار خان کی رہائشی 17 سالہ مصباح کو گھریلو کام کاج نہ کرنے پر والدہ نے ڈانٹ دیا جس سے دلبرداشتہ ہوکر کالا پتھر کھاکرجان دیدی لیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن