• news

بیروت میں جنازے پر فائرنگ‘ حزب اﷲ کے 3 ارکان سمیت 5 جاں بحق

بیروت (نوائے وقت رپورٹ) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں جنازے پر فائرنگ کر دی گئی۔ فائرنگ کے واقعہ میں حزب اﷲ کے تین ارکان سمیت 5 افراد مارے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن