• news

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 روز وقفے  کے بعد آج شروع ہوگا

 لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دو بجے شروع ہوگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں محکمہ خوراک سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے جبکہ سرکاری کارروائی میں پرونشنل موٹر وہیکل (ترمیمی) بل2021 ایوان میں متعارف کرایا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن