• news
  • image

اقبال کا نظریہ آبادی

جب کسی قوم میں آبادی مناسب حدود سے زائد ہو جاتی ہے تو قدرت خودبخود وبا اور قحط کے تازیانوں سے اس کا علاج کرتی ہے۔ بچے اور بوڑھے اجل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جوانوں کی قوت مردمی میں فرق آجاتا ہے اور قحط بالعموم آبادی کی افزائش کو روکتا ہے۔
(ماخوذ از مضمون ’’اقبال کا نظریہ آبادی‘‘) 

epaper

ای پیپر-دی نیشن