• news

کتاب ہدایت

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 بلکہ اﷲ تعالیٰ نے انہیں اپنی طرف اٹھا لیا اور اﷲ بڑا زبردست اور پوری حکمتوں والا ہے o اہل کتاب میں ایک بھی ایسا نہ بچے گا جو حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کی موت سے پہلے ان پر ایمان نہ لا چکے اور قیامت کے دن آپ ان پر گواہ ہوں گے o 

ای پیپر-دی نیشن