• news

محرم الحرام کا چاند 10 اگست  کو نظر آنے کا امکان

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کا چاند 10 اگست 2021 ء کو نظر آنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ جس کے تحت یوم عاشور 20 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن