• news

اولمپکس : چین کی میڈلز میں برتری برقرار 

لاہور(سپورٹس ڈیسک )  ٹوکیو اولمپکس گیمز  میںچین  بتیس گولڈ ‘اکیس سلور اور سولہ برونز کیساتھ  انہتر میڈلز جیت کر  آگے ہے ۔ امریکہچوبیس گولڈ ‘اٹھائیس سلو ر‘اکیس برونز کیساتھ دوسرے‘ جاپان انیس گولڈ‘چھ سلور ‘گیارہ برونز میڈلز کے ساتھ تیسرے ‘آسٹریلیا چودہ گولڈ ‘چار سلور اور پندرہ برونز میڈلز کیساتھ چوتھے ‘رشین اولمپک کمیٹی تیرہ گولڈ ‘اکیس سلور اور اٹھارہ برونز میڈلز کیساتھ پانچویں نمبر پر ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن