• news

بنگلہ دیش نے ٹی ٹونٹمیں ی پہلی  مرتبہ آسٹریلیا کو ہرادیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا ستارہ بلند ہونے لگا، بنگال ٹائیگرز نے آسٹریلیا کو پہلی مرتبہ بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میں شکست دیدی۔ آسٹریلوی ٹیم نے ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ کیااورمیزبان ٹیم کو 131 رنز تک محدود رکھا۔شکیب الحسن 36 اور محمد نعیم 30 رنز بنا کر نمایاں رہے۔  آسٹریلوی ٹیم 108رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ مین آف دی میچ نسوم احمد نے 4کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن