• news

کرونا، بابا فرید مسعود گنج شکرؒ   کی عرس تقریبات محدود کر دی گئیں

لاہور (خصوصی نامہ نگار) کرونا کی چوتھی لہر کا خوف، محکمہ اوقاف انتظامیہ ایکشن میں آگئی۔ کرونا کی نئی لہر کے پیش نظر بابا فرید مسعود گنج شکر رحمۃ اللہ پاکپتن کی عرس تقریبات کو محدود کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن