• news

پیٹ کمنز آئی پی ایل میں شرکت نہیں کرینگے 

لاہور (سپورٹس ڈیسک )آسٹریلوی فاسٹ بائولر پیٹ کمنز انڈین پریمیئر لیگ کے دوسرے حصے میں شرکت نہیں کرینگے ۔ دوسرے حصے کے میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائیں گے ۔ پیٹ کمنز نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی وجہ سے لیگ میں شرکت نہیں کرسکتا ۔

ای پیپر-دی نیشن