• news

سندھ ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل  ججز نے حلف اٹھا لیا 

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل جج صاحبان نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ نے تینوں ججز سے حلف لیا۔ جسٹس مسز راشدہ اسد، جسٹس عبدالمبین لاکھو اور جسٹس ذوالفقار سانگی مستقل جج بن گئے۔صدر مملکت جوڈیشل کمیشن کی سفارش پر مقرری کی منظوری ملی تھی۔ ایک سال پہلے تینوں ججز کو ایڈیشنل جج مقرر کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن