• news

عاصم سلیم باجوہ کی کوششیں قابل قدر چینی سفیر‘ خالد منصور کو مبارکباد

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چینی سفیر نے کہا ہے کہ عاصم سلیم باجوہ کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ چینی سفیر نے معاون خصوصی سی پیک خالد منصور کو مبارکباد دی۔

ای پیپر-دی نیشن