• news

صدارتی نظام‘ اعتراضات پر ان چیمبر سماعت‘ عدالت میں مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے صدارتی نظام رائج کرنے کیلئے دائر درخواستیں عدالت میں مقرر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ رجسٹرار اعتراضات کیخلاف دائر اپیلوں پر جسٹس عمر عطا بندیال نے ان چیمبر سماعت کی۔ جس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے درخواستوں کو عدالت میں مقرر کرنے کا حکم دیا۔

ای پیپر-دی نیشن