• news

وفاقی کابینہ :کشمیر پریمئر لیگ  کی سکیورٹی کیلئے فوج ،رینجرز تعینات کرنیکی منظوری 

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وفاقی کابینہ نے کشمیر پریمئر لیگ کی سکیورٹی کے لئے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے  اسلام آباد ہائیکورٹ کی سفارش پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد  شارخ ارجمند کو پریزایڈنگ آفیسر انٹیلکچول پراپرٹی ٹربیونل اسلام آباد تعینات کرنے کی بھی منظوری دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن