• news

خورشید شاہ نے ضمانت کے لئے  سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں خورشید شاہ نے موقف اپنایا ہے 18 ستمبر 2019ء سے نیب کی تحویل میں ہوں، 23 ماہ سے زیر حراست ہوں۔   درخواست میں استدعا کی گئی ہے  ضمانت دی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن