دنیا میں پہلی بار خواجہ سرا اولمپک گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب
لاہور(سپورٹس ڈیسک )دنیا میں پہلی بار خواجہ سرا کینیڈین فٹبالر نے سونے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ٹوکیو اولمپکس میں خواتین کا فائنل فٹبال میچ سویڈن اور کینیڈا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں خواجہ سرا کوئین نے گول کر کے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔ کینیڈا نے گولڈ میڈل جیت لیا۔